Results 1 to 2 of 2

Thread: اُلجھنستان .... ایم ابراہیم خان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up اُلجھنستان .... ایم ابراہیم خان

    اُلجھنستان .... ایم ابراہیم خان

    ہمارا قومی مزاج بہت سی خامیوں اور خرابیوں کا ملغوبہ ہوکر رہ گیا ہے۔ ایک طرف اشتعال کا گراف بلند ہوتا جارہا ہے اور دوسری طرف پژمردگی ہے کہ جان نہیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ رہی۔ زندگی مجموعی طور پر بد نظمی Ú©Û’ مرØ+Ù„Û’ سے گزر کر اب بے نظمی Ú©Û’ دائرے میں داخل ہو رہی ہے۔ جہاں بے نظمی رواج پانے Ù„Ú¯Û’ وہاں Ú©Ú†Ú¾ بھی ٹھکانے پر نہیں رہتا۔ ہمارا معاشرہ رفتہ رفتہ اُس مقام Ú©ÛŒ طرف بڑھ رہا ہے جہاں شاید کوئی بھی معاملہ اپنے منطقی مقام پر دکھائی نہ دے۔ خرابی Ú©ÛŒ یہ کیفیت کوئی راتوں رات پیدا نہیں ہوئی۔ عشروں Ú©Û’ معاشرتی، معاشی اور سیاسی عمل Ù†Û’ چھوٹی چھوٹی خرابیوں Ú©Ùˆ پروان چڑھاکر معاشرے Ú©Ùˆ اس مرØ+Ù„Û’ تک پہنچایا ہے۔ سرِدست کوئی ایک شعبہ بھی ایسا نہیں جو مستقل نوعیت Ú©ÛŒ خرابی سے دوچار نہ ہو۔ انفرادی اور اجتماعی سطØ+ Ú©Û’ Ú©Ù… Ùˆ بیش تمام معاملات مختلف علّتوں سے آلودہ ہیں۔ یہ سب Ú©Ú†Ú¾ کسی Ú©Ùˆ بھی قنوطیت Ú©Û’ Ú¯Ú‘Ú¾Û’ میں گرانے Ú©Û’ لیے کافی ہے۔ جنہیں معقول نَفسی اور اخلاقی تربیت نہ دی گئی ہو وہ ماØ+ول Ú©Ùˆ دیکھ دیکھ کر اپنے ذہن Ú©Ùˆ مزید الجھا ہوا پاتے ہیں اور مایوسی Ú©Û’ Ú¯Ú‘Ú¾Û’ میں لڑھکتے جاتے ہیں۔
    ذہنی الجھنوں کا بلند ہوتا ہوا گراف Ú©Ù… Ùˆ بیش تمام ہی معاملات Ú©Ùˆ مزید خرابیوں Ú©ÛŒ طرف Ù„Û’ جارہا ہے۔ قوم Ú©Ùˆ بہت Ú©Ú†Ú¾ سیکھنا ہے۔ اس Ø+والے سے Ø+کومتی سطØ+ پر بہت Ú©Ú†Ú¾ کیا جانا ہے مگر افسوس کہ Ú©Ú†Ú¾ کرنا تو درکنار‘ اب تک اس طرف متوجہ ہونے Ú©ÛŒ زØ+مت بھی گوارا نہیں Ú©ÛŒ گئی۔ مختلف عوامل Ù†Û’ معاشرے Ú©Û’ ساتھ ساتھ عام آدمی Ú©Û’ ذہن Ú©Ùˆ بھی ''الجھنستان‘‘ میں تبدیل کردیا ہے۔ اخلاقی Ùˆ روØ+انی تربیت سے Ù…Ø+روم رہنے والوں میں بدمزاجی پنپتے دیر نہیں لگتی۔ کیا یہ سب Ú©Ú†Ú¾ Ù…Ø+ض تماشے Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے دیکھا جاتا رہے گا؟ کیا معاملات Ú©Û’ درست کرنے Ú©ÛŒ کوئی صورت نکالنے پر توجہ نہیں دی جائے گی؟ کیا ہمارے معاشرے کا مقدر صرف افتراق Ùˆ انتشار اور انØ+طاط Ùˆ زوال ہے؟ ان تمام سوالوں کا جواب نفی میں ہونا چاہیے۔ دنیا بھر میں متعدد معاشرے ایسی ہی کیفیت سے نبرد آزما ہوتے رہے ہیں۔ کہیں کہیں معاشرتی ڈھانچے مکمل طور پر ناکامی سے بھی دوچار ہوئے۔ پھر بھی ہم دیکھتے آئے ہیں کہ کوئی قوم راکھ سے ڈھیر سے اٹھتی ہے اور تعمیرِ نو Ú©Û’ مراØ+Ù„ سے گزرتی ہوئی کسی قابلِ رشک مقام تک پہنچ کر دم لیتی ہے۔ بعض معاشروں Ù†Û’ جنگ Ú©Û’ نتیجے میں وسیع البنیاد، ہمہ جہت تباہی کا سامنا کرنے Ú©Û’ بعد بھی اپنے آپ Ú©Ùˆ نئی زندگی بخشنے Ú©ÛŒ ٹھانی اور Ù…Ø+نت ِ شاقّہ سے ایسا کرنے Ú©Û’ بعد ہی سکون کا سانس لیا۔ پاکستانی معاشرہ بہت سی اندرونی اور بیرونی خرابیوں اور خامیوں سے دوچار ہے۔ وقت گزرنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ پیچیدگیاں بڑھتی ہی جارہی ہیں۔ تو کیا یہ سب یونہی جھیلا جانا چاہیے؟ مزاØ+مت کا خیال دل سے نکال دیا جائے؟ یقینا نہیں! کوتاہیوں Ú©Û’ نتیجے میں خرابیاں پیدا ہوتی ہیں جو ہمارے لیے جینا دشوار کرتی ہیں مگر یہ خرابیاں ہی تو ہیں جو ہمیں زندگی Ú©ÛŒ نئی جہت Ú©ÛŒ طرف بھی Ù„Û’ جاتی ہیں۔ جب کسی بھی معاشرے میں خرابیاں ایک خاص Ø+د سے گزرتی ہیں تو نئی سوچ ابھرتی ہے۔ نئی سوچ جینے کا نیا انداز متعارف کراتی ہے۔ دنیا بھر میں یہی ہوتا آیا ہے۔ معاشرے انØ+طاط Ú©Û’ عمل سے گزر کر مکمل زوال Ú©ÛŒ طرف Ú†Ù„Û’ جاتے ہیں مگر پھر اپنی ہی راکھ سے دوبارہ ابھرتے ہیں۔ ہم انوکھے نہیں کہ ایسا نہ کر پائیں۔
    مایوس Ú©Ù† Ø+د تک خرابیوں سے دوچار ہونے Ú©Û’ بعد کسی معاشرے Ú©Ùˆ دوبارہ ابھرنے Ú©ÛŒ تØ+ریک ایسے ہی نہیں مل جاتی۔ جب کوئی بھی معاشرہ ہمہ گیر تباہی سے دوچار ہوتا ہے تب اُس Ú©ÛŒ اپنی صفوں میں سے Ú©Ú†Ú¾ لوگ ابھرتے ہیں۔ یہ لوگ Ú©Ú†Ú¾ نیا کرنے کا عزم رکھتے ہیں، بھرپور ولولے Ú©Û’ ساتھ آگے بڑھتے اور معاملات Ú©Ùˆ درست کرنے Ú©Û’ لیے اپنے وجود Ú©Ùˆ بھی داؤ پر لگانے سے گریز نہیں کرتے۔ تباہی سے دوچار معاشرے Ú©Û’ اہلِ علم اور اہلِ درد Ú©Ú†Ú¾ سوچتے ہیں، Ú©Ú†Ú¾ کر گزرنے Ú©ÛŒ ٹھانتے ہیں اور پھر آگے بڑھ کر مشکلات اور الجھنوں Ú©Ùˆ اُسی طرØ+ پچھاڑتے ہیں جس طرØ+ کسی بیل Ú©Ùˆ سینگوں سے Ù¾Ú©Ú‘ کر پچھاڑا جاتا ہے۔ کسی بھی معاشرے Ú©Ùˆ نئی زندگی Ú©ÛŒ طرف Ù„Û’ جانے والے یہی اہلِ علم Ùˆ اہلِ درد ہوتے ہیں۔ معاشرے Ú©Û’ دیگر طبقے تبدیلی Ú©Û’ بارے میں Ú©Ù… ہی سوچتے ہیں۔ اُن Ú©ÛŒ نظر صرف Ø+ال پر ہوتی ہے جبکہ اہلِ دانش مستقبل Ú©Û’ بارے میں سوچتے ہیں۔ ایک زمانے سے اہلِ پاکستان Ø+قیقی تبدیلی Ú©Û’ لیے ترس رہے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ تبدیلی کہیں سے لاکر نصب Ú©ÛŒ جانے والی چیز نہیں۔ یہ تو عمل کا نام ہے۔ تبدیلی کا عمل شروع کرکے اُس میں پورے معاشرے Ú©Ùˆ شریک کیا جائے تو ہی بات بن پاتی ہے۔ یہ عمل خود بخود شروع نہیں ہوتا بلکہ Ú©Ú†Ú¾ لوگوں Ú©Ùˆ پوری شعوری کوشش Ú©Û’ ساتھ شروع کرنا پڑتا ہے۔ کوئی معاشرہ کیسا ہی گیا گزرا ہو، اُس میں بہت سے اہلِ علم Ùˆ فن ایسے ہوتے ہیں جو دلِ درد مند رکھتے ہیں اور تعمیری سوچ Ú©Û’ ساتھ مثبت تبدیلیوں Ú©ÛŒ راہ ہموار کرنے Ú©Û’ لیے بے تاب رہتے ہیں۔ ان Ú©ÛŒ کاوشوں ہی سے Ø+قیقی تبدیلی کا عمل شروع ہو پاتا ہے۔ یہ عمل تقویت اُسی صورت Ø+اصل کرتا ہے جب باقی معاشرہ بھی اپنی ذمہ داری Ù…Ø+سوس کرتے ہوئے ساتھ دے۔ کوئی بھی معاشرہ Ø+قیقی مثبت تبدیلیوں سے اُسی وقت ہم کنار ہوسکتا ہے جب ہر فرد اپنے Ø+صے کا کام کرنے کا سوچے اور ایسا کر گزرے۔ قائدانہ کردار سب کا نہیں ہوتا اور ہو بھی نہیں سکتا مگر اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ معاشرے Ú©Ùˆ بدلنے میں دلچسپی نہ Ù„ÛŒ جائے۔ ہر فرد Ú©Ùˆ اپنے Ø+صے کا کام کرنا پڑتا ہے۔ اِسی صورت معاشرے زوال Ú©Û’ Ú¯Ú‘Ú¾Û’ سے Ù†Ú©Ù„ کر دوبارہ جان پکڑتے ہیں اور Ú©Ú†Ú¾ نیا کر پاتے ہیں۔ پاکستانی معاشرے Ú©Ùˆ بہت سی پیچیدگیوں کا سامنا ہے۔ اصلاØ+ِ اØ+وال Ú©Û’ لیے جنہیں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے وہ مال Ùˆ منال Ú©Û’ چکر میں Ù¾Ú‘Û’ ہوئے ہیں۔ اہلِ علم Ùˆ فن Ú©Ùˆ تبدیلی Ú©Û’ عمل میں قائدانہ کردار ادا کرنا ہوتا ہے اور اِس وقت وہی اپنی ذمہ داری بھول کر دنیا پرستی Ú©Û’ مرض میں مبتلا ہیں۔ یہ روش معاشرے Ú©Û’ اجتماعی بØ+ران Ú©ÛŒ شدت میں اضافہ کرتے ہوئے عام آدمی Ú©Û’ Ø+صے کا کام بڑھا رہی ہے۔ اہلِ فکر Ùˆ نظر اور اہلِ قلم Ú©Ùˆ اپنے Ø+صے کا کام بھولنا نہیں چاہیے۔ اُنہیں نہ صرف یہ کہ جاگتے رہنا ہے بلکہ قوم Ú©Ùˆ بھی جگائے رکھنا ہے۔ اگر وہی سوئے رہے تو جاگ چکا معاشرہ !
    تاریخ ایسی مثالوں سے بھری Ù¾Ú‘ÛŒ ہے کہ کوئی معاشرہ گمراہی Ú©Û’ Ú¯Ú‘Ú¾Û’ میں گرا، تباہی سے دوچار ہوا اور پھر دوبارہ ابھرنے میں کامیاب ہوا۔ ایسا اُسی وقت ہوا جب اُس معاشرے Ù†Û’ ایسا کرنے Ú©Û’ بارے میں سوچا۔ واضØ+ شعوری کوشش Ú©Û’ بغیر Ú©Ú†Ú¾ بھی نہیں ہوتا۔ کسی بھی معاشرے Ú©Ùˆ بربادی Ú©Û’ Ú¯Ú‘Ú¾Û’ سے نکالنے Ú©Û’ لیے کوئی اور معاشرہ آگے نہیں بڑھتا۔ یہ کام اُسے خود ہی کرنا پڑتا ہے۔ پاکستانی معاشرے Ú©Ùˆ بھی ناکامی اور پریشانی Ú©Û’ Ú¯Ú‘Ú¾Û’ سے خود نکلنا ہے۔ ہم جن خرابیوں سے بری طرØ+ دوچار ہیں اُنہیں دور کرنے Ú©ÛŒ سمت قدم ہمیں خود بڑھانا ہے۔ جنہیں فکر Ùˆ نظر Ú©ÛŒ تھوڑی بہت گہرائی Ùˆ گیرائی عطا ہوئی ہے اُنہیں اپنا فرض پہچاننا ہے۔ اساتذہ، مصنفین، شعرا، میڈیا نمائندگان اور دانشوروں Ú©Ùˆ اپنا فرض پوری دیانت اور جاں فشانی سے ادا کرنا ہے۔ Ù…Ø+ض باتیں کرنے سے Ú©Ú†Ú¾ نہ ہوگا۔ عمل کا وقت آچکا ہے ØŽ
    یہ Ú¯Ú¾Ú‘ÛŒ Ù…Ø+شر Ú©ÛŒ ہے، تُو عرصۂ Ù…Ø+شر میں ہے
    پیش کر غافل! عمل کوئی اگر دفتر میں ہے
    وقت صرف اُس کا ہوتا ہے جو اُس کا اØ+ترام کرتا ہے۔ وقت Ú©Û’ ضیاع پر یقین رکھنے والوں Ú©Ùˆ اس بات پر بھی یقین رکھنا چاہیے کہ ایسا کرنے والوں Ú©Ùˆ وقت کبھی معاف نہیں کرتا اور تباہی Ú©ÛŒ راہ پر ڈال کر دم لیتا ہے۔ انتظار Ú©ÛŒ گھڑیاں خود بخود ختم نہیںہوتیں، ختم کرنا پڑتی ہیں۔ آج بے مثال ترقی سے ہم کنار ہر قوم Ù†Û’ صدیوں Ú©ÛŒ Ù…Ø+نت شاقّہ Ú©Û’ بعد Ú©Ú†Ú¾ پایا ہے Û” ہمارے لیے بھی بیدار ہونے اور اØ+ساسِ ذمہ داری کا Ø+امل ہونے Ú©Û’ ساتھ ساتھ صرف Ù…Ø+نت شاقّہ کا آپشن بچا ہے۔ اور تاخیر Ú©ÛŒ گنجائش برائے نام بھی نہیں۔ ''ابھی نہیں تو کبھی نہیں‘‘ کا مرØ+لہ آچکا ہے۔ قدم نہ بڑھانے کا سوال ہی نہیں۔
    2gvsho3 - اُلجھنستان .... ایم ابراہیم خان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اُلجھنستان .... ایم ابراہیم خان

    2gvsho3 - اُلجھنستان .... ایم ابراہیم خان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •